Appointment Regarding Complains/Suggestions

22nd Shawwal 1432 (21st September 2011)

باسمہ سبحانہ وتعالیٰ

محترم والدین السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اپنے بچوں سے متعلق کسی بھی قسم کی شکایات/تجاویز اورآراء کے سلسلے میں پرنسپل صاحب سے ملاقات کیلئے مندرجہ ذیل وقت متعین کردیا گیا ہے برائے مہربانی تکلیف سے بچنے کیلئے اپنی ملاقات امیر الدین صاحب کےپاس درج کرواکر ملاقات کا وقت لے لیں۔

ملاقات کے اوقات

بروز پیر: صبح 10:00 بجے تا 11:00 بجے تک
بروز منگل: صبح 09:00 بجے تا 10:00 بجے تک