Nazm Quran

by Warda Rahat Hashmi (VI-Hifz)

اللہ مجھے حافظِ قرآن بنا دے
قرآن میری جان میری جان بنا دے

اعمال میں نیکی عطا کر میرے یارب 
یعنی مجھے تو عامل قرآن بنا دے

استاد کی عزت کروں ہر دم میں ہمیشہ
سدا علم کی طلب میں رہوں ایسا تو بنا دے

اس علم کی دولت کو ہرگام کروں عام
قرآن کو ہی آخری میرا کلام بنا دے 

اسکے حرف حرف پر سر دھنستا رہوں میں
بھید اسکے جو ہیں سارے آسان بنا دے 

قرآن میرے رگ میرے ریشے میں سمائے
اس طور یارب مجھے سجا مسلمان بنا دے