Updated Fee Challan

22nd Shawwal 1432 (21st September 2011)

محترم والدین اسکول فیس سے متعلق شکایات کو کم کرنے کیلئے اسکول نے سسٹم میں تبدیلی کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔فیس چالان کا مندرجہ ذیل حصہ ہرماہ آپ کو اسکول کے اکاؤنٹ سیکشن میں لازمی جمع کروانی ہوگی۔

جزاکم اللہ تعالیٰ خیراً