پہلاماہانہ جائزہ بروز ہفتہ | Hira Foundation School
INFO@HIRAFOUNDATION.COM +92 21-35040933 / 35123221 / 35123007

Dated: Tuesday, September 24, 2019

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکا تہ

جماعت دوم فریق(  الف ، ب ، ج   )کا پہلاماہانہ  جائزہ بروز ہفتہ بتاریخ  ۲۸۔۹۔۱۹ کو متو قع ہے۔

جماعت دوم فریق    ( د، ہ) کا پہلاماہانہ  جائزہ بروز پیربتاریخ  ۳۰۔۹۔۱۹ کو متو قع ہے۔

براہ کرم خوب تیاری کے ساتھ حاضری کو یقینی بناتے ہوئے صاف ستھرےیونیفارم کے ساتھ بچے کو اسکول بھیجیں۔

جزاک اللہ نگران شعبہ قرآن للبنات

Comments Off on پہلاماہانہ جائزہ بروز ہفتہ