Dated: Tuesday, September 24, 2019
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکا تہ
جماعت دوم فریق( الف ، ب ، ج )کا پہلاماہانہ جائزہ بروز ہفتہ بتاریخ ۲۸۔۹۔۱۹ کو متو قع ہے۔
جماعت دوم فریق ( د، ہ) کا پہلاماہانہ جائزہ بروز پیربتاریخ ۳۰۔۹۔۱۹ کو متو قع ہے۔
براہ کرم خوب تیاری کے ساتھ حاضری کو یقینی بناتے ہوئے صاف ستھرےیونیفارم کے ساتھ بچے کو اسکول بھیجیں۔
جزاک اللہ نگران شعبہ قرآن للبنات
Comments Off on پہلاماہانہ جائزہ بروز ہفتہ