INFO@HIRAFOUNDATION.COM +92 21-35040933 / 35123221 / 35123007

Dated: Tuesday, May 14, 2013

22nd Shawwal 1432 (21st September 2011)

محترم والدین شہر میں حالات کی خرابی یا حکومت کی طرف سے اچانک دی جانے والی چھٹیوں کی معلومات آپ مندرجہ ذیل نمبروں کے ذریعے حاصل کرسکتے ہیں۔

 

  • استقبالیہ جامعہ دارالعلوم کراچی: 6-35049774-021
  • محترم محمود انور صاحب: 3636379-<0334
  • محترم حسان قریشی صاحب: 3127076-0345

 

اسکول کی ویب سائٹ www.hirafoundation.com کو باقاعدگی سے اپ ڈیٹ کیا جاتا ہے لہٰذا اسکول کے امور سے متعلق معلومات نوٹس بورڈ کے علاوہ ویب سائٹ پر بھی دستیاب ہونگی مزید براآں اسکول سے متعلق کسی بھی قسم کی رائے /شکایت یا تجویز دینے کیلئے info@hirafoundation.com پر رابطہ کریں۔